ڈالر 128روپے26پیسے کا ہوگیا ،چند گھنٹوں کے دوران غیر ملکی قرضوں میں 800ارب روپے کا اضافہ

16  جولائی  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر  کی قیمت میں ایک ہی دن کے دوران ریکارڈ اضافہ ،ایک ڈالر 128روپے 26پیسے کا ہوگیا۔ ادھرسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ڈالرمہنگاہونے سے حکومت کے بیرونی قرض میں800ارب روپے کااضافہ ہوگیا ہے جس سے حکومت کا مجموعی بیرونی قرض 8120 ارب روپے ہوگیا۔سٹیٹ بینک کے ترجمان کا کہناتھا کہ مئی کے اختتام پرحکومت کابیرونی قرض7324 ارب روپے تھا۔

مئی میں حکومتی قرضوں کی مالیت 63 ارب 35 کروڑ ڈالر تھی،مئی میں بیرونی قرضوں کی مالیت روپے میں115اعشاریہ 61کی شرح تبادلہ سے نکالی گئی تھی۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے پیش گوئی کی گئی تھی کہ ڈالر کی قیمت 140 روپے تک جانے کا امکان ہے ۔جس تیزی سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے ممکن ہے ایسا ہوجائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…