پاکستانی معیشت آخری سانسیں لینے لگی، تجارتی خسارہ بڑھ کر کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تشویشناک صورتحال

26  جون‬‮  2018

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں 55ارب ڈالر کی درآمدات ہو ئیں 22ارب ڈالر کی برآمدات ہو ئیں پاکستان کا تجارتی خسارہ 33ارب ڈا لر تک پہنچ گیانگران حکو مت تجارتی خسارے کو کم کر نے کے لیے مختلف اقدامات کا ارادہ رکھتی ہیتا کہ درآمدات میں کمی لا ئی جا سکے تفصیل کے مطا بق رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ مین 55ارب ڈالر کی درآمدات ہو ئیں جبکہ 22ارب ڈا لر کی برآمدات کی گئی اس طرح پاکستا ن کا تجارتی خسارہ 33ارب ڈا لر تک جا پہنچا

ذرائع نے بتا یا کہ نگران حکو مت درآمدات پر ڈیوٹی بڑھا نا چا ہتی تا کہ تا جر درآمدات کی بجا ئے برآمدات پر تو جہ دیں ذرائع بتا یا کہ نگران حکومت تجا رتی خسارہ کم کر نے کے لیے مختلف اقدامات کر نے کا ارادہ جس سے تجا رتی خسارے مین کمی لاق ئی جا سکے اور مستقل بنیادوں پر 5سال کے لیے بننے والی حکو مت ان اقدامات کو جاری رکھ سکے ذرائع نے بتا یا کہ اگر 33ارب ڈا لر کے تجارتی خسارے کو فوری طور پر کم نہ کیا گیا تو آنے والے وقتوں میں پا کستان کے لیے مشکلات بڑھ جا ئیں گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…