بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ڈالر بانڈز متعارف

23  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔ وفاقی کابینہ نے ” ٹیکس ایمنسٹی سکیم ” کے تحت ڈالر بانڈز کی منظوری دے دی ہے، اب بیرون ممالک مقیم پاکستانی اپنے اثاثوں کے بدلے ڈالر بانڈز خرید سکتے ہیں، بانڈز کی خریداری کی صورت میں

رقم خود بخود ظاہر ہوجائے گی، ڈالر بانڈز پرسالانہ منافع بھی دیا جائے گا۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق نگراں حکومت کی جانب سے ڈالر بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، توقع ہے کہ کئی افراد اپنے اثاثے ظاہر کرنے کے لئے ڈالر بانڈز کی خریداری کریں گے جس سے ایک طرف تو معیشت کو دستاویزی کرنے میں مدد ملے گی اور ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا جبکہ سرکار کو مناسب آمدن ہونے کا بھی توقع ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…