مرسڈیز بینز کا یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ

13  جون‬‮  2018

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز نے یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، گاڑیوں کی واپسی کی وجہ زیادہ مقدار میں زہریلی گیس کا اخراج ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز یورپ بھر سے 7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس بلا رہا ہے جن میں نصب سافٹ ویئر گیسوں کا اخراج متعین شدہ مقدار سے کہیں زیادہ دکھاتا تھا۔ جرمن موٹر ساز ادارہ مرسڈیز بینز یورپ بھر سے

7 لاکھ 74 ہزار گاڑیاں واپس بلا رہا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جرمن وزیر مواصلات اندریاس شوئر اور ادارے کے سی ای او ڈیٹر زیتش نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زہریلی گیس کے اخراج سے متعلق ادارے نے اپنی گاڑیوں میں ایک غیر منظور شدہ سافٹ ویئر نصب کیا ہوا تھا جو کہ گیسوں کا اخراج متعین شدہ مقدار سے کہیں زیادہ دکھاتا تھا۔ ان گاڑیوں کے ماڈلز میں ویٹو، جی ایل سی 330 ڈی اور سی 220 ڈی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…