پٹرول اور ڈیزل سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا، چین نے پاکستان میں ایسی گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا کہ آپ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہے گا

30  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوست ملک چین کی جانب سے پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں جدید الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کا منصوبہ، بجلی سے چلنے والی کاروں پر زیادہ توجہ دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سرکاری آٹو مینو فیکچرنگ کمپنی “جیک موٹرز” اپنے نئے منصوبے کے تحت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانا چاہتی ہے۔ کمپنی کے ڈپٹی چیف کا کہنا ہے کہ ہم مستقبل میں طویل مدتی ترقیاتی پروگرام

کے تحت پاکستانی مارکیٹ میں خاص طور پر بجلی کی نئی گاڑیوں کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔انہوں نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کی معیشت اب بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ کمپنی کی انتظامیہ سوچ رہی ہے کہ وہ پاکستان میں پیداوار بڑھانے کے مواقعوں کو استعمال کریں۔ واضح رہے الیکٹرک کاروں کی قیمت بہت کم ہے، جس سے درمیانی طبقے کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…