ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 812 پوائنٹس کی کمی

21  اپریل‬‮  2018

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 812 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 45 ہزار 259 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کی فضا اسٹاک مارکیٹ کو متاثر کرنے لگی، جس کے باعث مقامی اور بیرونی سرمایا کاروں نے شیئرز کی خریداری کے بجائے اس کی فروخت میں زیادہ دلچسپی لی۔ توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی سب سے بڑی کمپنی او جی ڈی سی ایل کے شیئرز میں

بیرونی سرمایا کاروں کی جانب سے فروخت کا رجحان رہا۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران 812 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 259 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔کاورباری ہفتے کے دوران بیرونی سرمایا کاروں نے مجموعی طور پر 4 کروڑ 17 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کر ڈالے۔ سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق ملک میں جب تک سیاسی استحکام نہیں آجاتا اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی اسی طرح رہے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…