برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو اضافہ

16  اپریل‬‮  2018

لاہور( این این ائی)شہر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ایک ہی روز میں 12روپے اضافے سے فی کلو قیمت 239سے بڑھ کر 251روپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 3روپے کمی ریکارڈ کی گئی جو 85روپے سے کم ہو کر 82روپے ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…