برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 231روپے فی کلو پر پہنچ گئی

12  اپریل‬‮  2018

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میںاضافے کا رجحان جاری ہے۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے سے بڑھ کر 231روپے

فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔دو روز میں قیمتوں میں مجموعی طو رپر 12روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فارمی انڈوں کی قیمت بدستور85روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…