اب اپنے گھر کا خواب ہو گا پورا ،کم آمدن گھرانوں کیلئے شاندار اعلان

4  اپریل‬‮  2018

کراچی(آن لائن) ورلڈ بینک نے کم آمدن گھرانوں کیلئے مالی امداد دینے کی منظوری دیدی ہے ۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ کم آمدن گھرانوں کیلئے مالی امداد کیلئے 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی ہے،پاکستان میں کم آمدن گھرانوں کیلئے قرض لینے کا جی ڈی پی کے اعشاریہ 25 فیصد ہے جو خطے کے دیگر ممالک سے انتہائی کم ہے۔

خطے کے دیگر ممالک میں یہ تناسب 3 اعشاریہ 4 فیصد ہے۔ کم آمدن والے افراد اور خواتین کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کیلئے ورلڈ بینک نے 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے پلاننگ کمیشن اور دیگرمالیاتی اداروں کی تکنیکی معاونت کی جائیگی۔ ورلڈ بینک کے اقدام سے مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…