گاڑیاں تیار کرنیوالی معروف کمپنی ’’کیا‘‘ کی 9سال بعد پاکستان میں دوبارہ واپسی، کتنی گاڑیاں متعارف کرائی جائینگی،پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری

17  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کی کار ساز کمپنی ’’ کیا‘‘کی 9 سال بعد پاکستان واپسی،4 نئی گاڑیاں متعارف کرانے کا اعلان،ان میں 3 مسافر اور  1لوڈر گاڑی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین آٹو موبائل کمپنی ’’ کیا ‘‘ لکی سیمنٹ گروپ کے ساتھ پاکستان میں جوائنٹ وینچر شروع کرے گی ، اس سے پہلے کمپنی دیوان فاروق کے ساتھ مل کر پاکستان میں گاڑیاں بناتی تھی تاہم

یہ سلسلہ 2009 میں بند کردیا گیا تھا۔ کیا۔ لکی موٹرز نے حال ہی میں وزارت صنعت و پیداوار کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے بعد وہ پاکستان میں باضابطہ طور پر گاڑیاں بنانے کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔کیا موٹرز پاکستان کی ویب سائٹ پر 4 گاڑیاں دکھائی جارہی ہیں جن میں پکانتو، سپورٹیج،کارنیوال اور کے 2700 (پک اپ) شامل ہیں۔گاڑیوں کے شوقین افراد اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…