اب ہر کسی کی اپنی گاڑی۔۔ماہانہ قسط صرف 2999روپے، معروف کار ساز کمپنی نے زبردست آفر نکالتے ہوئے شاندار اعلان کر دیا

2  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں آٹو موبائل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور کاریں بنانے والی کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ اسی دوران ملٹی نیشنل آٹوموبائل مینوفیکچرر رینالٹ نے اپنے بھارتی صارفین کیلئےشاندار آفر کی ہے جس کے تحت ب کوئی بھی گاڑی کا مالک بن سکتا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالٹ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی

صارف صرف 2999 روپے ماہانہ ادائیگی کر کے گاڑی حاصل کر سکتا ہے۔ اس آفر کے تحت بھارت میں تیار کردہ گاڑی کیوڈ 2999، 1.0L Kwid 3999 روپے جبکہ اے ایم ٹی ویرینٹ کیوڈ اور کلمبر کیوڈ صرف 4999 روپے ماہانہ اقساط پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ واضح رہے کہ رینالٹ نے 2015ء میں بھارت میں کیوڈ کا ماڈل لانچ کیا تھا جس کی قیمت صرف 2 لاکھ 64 ہزار روپے رکھی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…