موبائل کے استعمال پر وود ہولڈنگ ٹیکس کی آن لائن وصولی،46فیصد اضافی ٹیکس ،حکومت نے کمائی کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا، چونکا دینے والے انکشافات

20  فروری‬‮  2018

کراچی(این این آئی)جنوری 2018 میں موبائل فون کے استعمال پر ٹیکس وصولی 46فیصد سے 3ارب 78کروڑ سے تجاوز کرگئی ۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق موبائل کے استعمال پر وود ہولڈنگ ٹیکس آن لائن وصول کرنے سے 46فیصد اضافی ٹیکس جمع ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر موبائل کے استعمال پر ساڑھے 12 فیصد وود

ہولڈنگ ٹیکس وصول کرتا ہے ،جنوری 2017 میں 2ارب 57کروڑ جبکہ جنوری 2018 میں3ارب 78کروڑ 34لاکھ ٹیکس وصول کیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال 7 ماہ میں موبائل کے استعمال پر ٹیکس وصولی 2 فیصد کمی سے 27 ارب 48 کروڑ روپے رہی، وجہ ٹیکس ریٹ 14فیصد سے کم ہوکر ساڑھے 12فیصد ہونا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…