امریکہ کے زوال میں اچانک بھرپور تیزی،چینی کرنسی یوآن نے ڈالرکو پچھاڑ دیا،ڈالرکے مقابلے میں بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،نیا ریکارڈ قائم

5  جنوری‬‮  2018

بیجنگ (آئی این پی /زنہوا) چینی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی ) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 20ماہ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،کرنسی کی شرح ڈالر کے مقابلے میں جمعہ کو 128بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.4915ہو گئی ۔یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلے کے کاروباری نظام نے بتائی ہے ،بدھ کو چینی کرنسی کی شرح قدر 6.492ہونے کے بعد 3مئی 2016ء کے بعد سے یہ نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے ۔سال رواں کے آغاز سے یوآن کی

مرکزی شرح تبادلہ ڈالر کے مقابلے میں 427بنیادی پوائنٹس سے مستحکم ہوئی ہے،چینی کرنسی کی زبردست کارکردگی کی وجہ کمزور ڈالر ، ٹھوس اقتصادی اساسیات سرمایہ کی آمدورفت کے ضوابط میں بہتری مقابلتاً سخت مالیاتی ماحول اور کرنسی کے عالمی استعمال میں اضافہ ہے ۔ چینی کرنسی رینمنبی  یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 20ماہ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،کرنسی کی شرح ڈالر کے مقابلے میں جمعہ کو 128بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.4915ہو گئی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…