پاکستان کو مجموعی شرح نمو 8 فیصد تک لانا ہوگا، عالمی بینک

15  دسمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان کا کہنا ہیکہ پاکستان کو ہائی انکم گروپ میں شامل ہونے کے لئے اپنی مجموعی شرح نمو کو 8 فیصد تک لانا ہوگا۔ اور ساتھ ہی شرح آبادی ایک فیصد تک محدود رکھنا ہوگی ۔انسٹی ٹیوٹ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی وومن کمیٹی کی جانب سے انڈسٹریلائزیشن کے چوتھے دور کی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان نے کہا کہ

پاکستان کو ہائی انکم گروپ میں شامل ہونے کے لئے اپنی مجموعی شرح نمو کو 8 فیصد تک لانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ تیز ترقی کے لئے پاکستان کو شرح آبادی ایک فیصد پر لازمی لانا ہوگی، پاکستان کی آبادی میں اضافہ مشکلات پیدا کرے گی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان کا کہنا تھا کہ موجودہ شرح ترقی پر پاکستان اگر چلتا رہا تو اگے چل کر مشکلات کا سامنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…