نیشنل سیونگ کا سنگ میل ، بینکنگ کلیئرنگ سسٹم میں شامل

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)نیشنل سیونگ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیااور بینکنگ کلیئرنگ سسٹم کا ممبر بن گیا ،جس کے بعد نیشنل سیونگ کا چیک ملک بھر میں کسی بھی جگہ قابل قبول ہوگا ، صارفین اب یوٹیلیٹی بلز،اسکول فیس اور دیگر ادائیگیاں کر سکیں گے ۔ڈائریکٹر جنرل نیشنل سیونگ ظفر مسعود نے بتایا کہ نیشنل سیونگ نیشنل انسٹی ٹیوشنل ٹیکنالوجیز کا ممبر بن گیا ہے ۔ڈی جی نیشنل سیونگ کے مطابق نیشنل سیونگ کے اکاونٹس اب

آپریشنل اکائونٹس بن گئے ہیں ، نیشنل سیونگ کے اکائونٹس سے یوٹیلیٹی بلز،اسکول فیس اور دیگر ادائیگیاں ہوسکیں گی جبکہ اس سے قبل چیک سے صرف نیشنل سیونگ کا اکائونٹس ہولڈر ہی پیسے نکال سکتا تھا۔ظفر مسعود کا کہنا تھا کہ نیشنل سیونگ کے اکائونٹس ہولڈز اب عام بینک کی طرح اپنا چیک استعمال کرسکیں گیاور نیشنل سیونگ سے پیسے نکالنے کا چیک اب کراس چیک کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکے گا ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…