’’گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر‘‘ ٹویوٹا کرولا کا اپنے دو ماڈلز ہمیشہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ انکی جگہ کونسی گاڑیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں کہ ہر کوئی دیکھتا رہ جائے

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹویوٹا کرولا کمپنی نے اپنے دو ماڈلز پاکستان میں ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا کرولا نے پاکستان میں اپنے دو ماڈلز GLIاور XLIکو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ٹویوٹا کرولا کمپنی نے 1300ccکرولا گاڑیوں کو سرے سے ہی ختم کرنے کا فیصلہ کیا اور ان گاڑیوں کی جگہ نئی 1300ccگاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی۔

ٹیوٹا کرولا کی جانب سے یہ فیصلہ ہنڈا سٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر کیا گیا ہے اور ٹویوٹا کرولا ہنڈا سٹی کے مدمقابل یارس یا وائیوس میں سے کوئی گاڑی سامنے لا سکتی ہے اور 2018میں ان دونوں گاڑیوں میں سے ایک کی لانچنگ تقریباََ پکی ہو چکی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق یارس اور وائیوس کو بیک وقت لانچ کرنے کا لائحہ عمل طے کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…