چھوٹا کاروبارکرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری

19  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)مالی شمولیت اور چھوٹے و درمیانے کاروباری اداروں کی مدد کیلئے قائم ادارہ کارانداز پاکستان مرکزی نظامت قومی بچت (سی ڈی این ایس)کو ڈیجیٹائز کرنے کے منصوبے کیلئے 23لاکھ امریکی ڈالر کی گرانٹ جاری کریگا،ا س منصوبے کے تحت سی ڈی این ایس قومی بچت کے صارفین کو متبادل ڈلیوری چینلز(اے ٹی ایم، انٹرنیٹ اینڈ موبائل بینکنگ)فراہم کریگا، یہ ڈیجیٹائزیشن پروجیکٹ 77لاکھ سے زیادہ اکاونٹ

اور سرٹیفکیٹ ہولڈرز جن میں سے 38فیصد وہ افراد ہیں جن کی انفرادی سرمایہ کاری ایک لاکھ روپے سے کم ہے کو فراہم کی جانے والی خدمات کی لاگت کو کم کرے گااور قومی بچت کی کسٹمر بیس کو وسعت دیگا ،خصوصا خواتین جو کسٹمر بیس کے نصف سے بھی زائد ہیں،پراجیکٹ اکاونٹ اور سرٹیفکیٹ ہولڈرز کے ایک بڑے حصے کو مائیکرو پے منٹ گیٹ ویز سے منسلک اورنئے کسٹمرز کیلئے آسانیاں پیدا کریگااس کے ساتھ ایک تسلیم شدہ اور کامیاب ڈیجیٹائزیشن ماڈل تشکیل دیگا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…