اگلے الیکشن کا سوال ہے ۔۔!گزشتہ2 ماہ میں تجارتی خسارے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،حکومت کیا چیز دھڑا دھڑپاکستان منگوارہی ہے؟حیرت انگیزانکشاف

12  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے دوماہ(جولائی اور اگست) کے دوران تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیاہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران ملکی برآمدات میں 11 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ ادرہ شماریات کے مطابق انہیں دو ماہ میں ملکی درآمدات 25 فیصد اضافے سے 9 ارب

80 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اس طرح مالی سال 18-2017 کے پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق موجودہ حکومت الیکشن میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کیے گئے وعدے کو وفا کرنے کی خاطر ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ بجلی پیدا کرنے والی مشینوں کی درآمدات دھڑا دھڑ جاری ہے، جس کے باعث درآمدی بل میں مسلسل اضافے ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…