ملک میں سیاسی عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا

22  اگست‬‮  2017

کراچی(آن لائن)ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام پاکستان سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا ، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان ہے ۔گزشتہ ہفتے بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100انڈیکس اتار چڑھا ئوکے بعد کئی سو پوائنٹس نیچے آتا رہاجس سے سرمایہ کاروں کو شدید نقصان ہو رہا ہے ۔منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغا ز میں ہی منفی رجحان رہا اور 100انڈیکس 925پوائنٹس کی

کمی کے بعد41227کی سطح پر آگیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100انڈیکس میں1کروڑ 57لاکھ 49ہزار 660 شیئرز کا لین دین ہوچکا ہے جن کی مارکیٹنگ ویلیو 5ارب35کروڑ 81ہزار 424 روپے ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ سے ملک میں جاری سیاسی صورتحال میں عدم استحکام کا پاکستان سٹاک ایکسچینج پر براہ راس اثر پڑ رہا ہے اور اس عرصے کے دوران100 انڈیکس میں 10 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…