’’دعائیں رنگ لائیں ‘‘ صبح صبح پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

22  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مساوی قوت خرید کے لحاظ سے دنیا کی 25ویں بڑی معیشت بن گیا، پاکستانی معیشت کا حجم 10 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ ورلڈ ڈیٹا اٹلس کے مطابق 2017 ءمیں پاکستانی معیشت کا حجم امریکہ میں رائج قیمتوں کے لحاظ سے 1060 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ورلڈ اٹلس کے مطابق 2016ء میں پاکستانی معیشت کا حجم مساوی قوت خرید پر

988 ارب ڈالر تھا یوں ایک سال کے دوران پاکستانی معیشت کی نمو 7اعشاریہ23 فیصد رہی۔اٹلس کے مطابق مساوی قوت خرید کے تناسب سے پاکستان کی فی کس آمدنی 5375 ڈالر ہوگئی۔مساوی قوت خرید میں دو ملکوں کے معاشی حجم کا شمار برابری کی قیمت پر کیا جاتا ہے، ورلڈ ڈیٹا اٹلس نے امریکہ میں رائج قیمتوں کی بنیادپر پاکستانی معیشت کا حجم شمار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…