تیسلا کی نیو الیکٹرک کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، حیرت انگیز فیچرز سامنے آگئے

20  جولائی  2017

دبئی(این این آئی) تیسلا کی نیو الیکٹرک کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ بڑی تعداد میں لوگوں نے کار کے فیچرز میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔ پیٹرول کی بچت، خوبصورتی، آٹو فنکشن ، کلر، ونڈ اسکرین و دیگر خصوصیات کے باعث کار کی خریداری بڑھ گئی۔ تیسلا فرسٹ ریٹیل اسٹور اور سروس سینٹر یو اے ای لانچنگ میں صنعتکاروں، تاجروں اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔

بزنس مین عدنان اقبال ، محمد احمد بنی ہاشم، ایڈوائزر اکنامک ڈیولمپنٹ میں صنعتکار سلیمان علی، نور حلابی نے کاروں کی مارکیٹ میں الیکٹرک کار کے متعارف ہونے پر ایک اچھی کاوش قرار دیا ہے ۔ سی ای او ایلن مسک نے کہا کہ انویسٹرز کار میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں دنیا بھر کے صار فین آن لائن بھی کار بک کرواسکتے ہیں تمام وہیکلز کی پراڈکشن یو اے ای میں ہورہی ہے۔ فری نیچرل ریسورسز اینڈ ونڈ اور پیٹرول کی بھی بچت ہے۔ ا

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…