ملکی قرضوں میں رواں سال کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کا حیرت انگیزانکشاف

19  جولائی  2017

کراچی(این این آئی)مالی سال2016-17کے دوران ملکی قرضوں میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے بعد ملکی قرضے ایک کھرب 15 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی قرضے 100 ارب 15 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے ہیں جس میں قرضوں میں سرمایہ کاری اورنجی شعبے کے قرضے بھی شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ گزشتہ مالی سال ملکی قرضوں میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے

جس کے باعث مجموعی قرضے 169ارب 15 ہزار سے بھی بڑھ گئے جب کہ اس کے برعکس مالی سال2015-16 میں قرضوں کی سطح 62 ارب 13 ہزار روپے تھی۔مرکزی بینک کے مطابق سرکاری قرضوں کا حجم 131 ارب 9 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ہے اس طرح یہ مالی سال2015-16 کی نسبت سرکاری قرضوں میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گھروں اور کاروں کی خریداری بھی بڑھ گئی کریڈٹ کارڈزاور پرسنل لونزکی مد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…