پاک فضائیہ کا’’شاہین‘‘برطانیہ پہنچ گیا،گزشتہ سال انجام دیئے جانیوالے کارنامے کو دھرانے کی تیاریاں مکمل

13  جولائی  2017

اسلام آباد(آئی این پی )پاک فضائیہ کا ایک C-130 طیارہ رائل ائیر فورس بیس فئیر فورڈ(برطانیہ) پہنچ گیا۔ائیر شو کے اس سال کا تھیم “اکیسویں صدی پارٹنرشپ “ہے۔ No-21اسکواڈرن سے تعلق رکھنے والا یہ طیارہ Concours D’ Elegance ٹرافی کے مقابلے کے لئے رائل انٹر نیشنل ٹیٹو شو میں شرکت کر رہا ہے جو عام عوام کے لئے 14جولائی سے 17جولائی تک کھلا رہے گا۔

پاک فضائیہ کے C-130طیارے نے گزشتہ سال یہ ٹرافی جیتی تھی ۔پاک فضائیہ کے آفیسروں اور ائیرمین پر مشتمل ایک دستہ اس بین الاقوامی شو میں حصہ لے رہا ہے۔رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو دنیا کا بہترین شو ہے جس میں دنیا کی بہترین فضائیہ کے جدید طیارے شرکت کر رہے ہیں ۔مختلف فضائی افواج ،ائیر اسپیس اور ٹیکنالوجی کی مختلف کمپنیاں اس شو میں حصہ لے رہی ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…