قطر سعودی عرب تنازعہ،تیل کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی،نیا ریکارڈ بن گیا

23  جون‬‮  2017

نیو یارک ( این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گزشتہ سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ اور امریکی خام تیل 45ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گیا۔گلوبل بنچ مارک برنٹ نارتھ سی44.78ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی کروڈ کے سودے42.50ڈالرفی بیرل میں طے ہوئے۔

یاد رہے کہ رواں سال فروری سے لے کر اب تک خام تیل کے نرخوں میں 20 فیصد تک کمی آ چکی ہے۔واضح رہے کہ قطر سعودی عرب تنازعے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی توقع کا اظہار کیا جارہاتھا جبکہ اس کے بالکل برعکس تیل کی قیمتیں سات ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…