پاکستان میں کیوموبائل کے مزید فراڈاوردھندے سامنے آگئے

24  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کیوموبائل کے مزید فراڈاوردھندے سامنے آگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں موبائل فونز کے آئے روزنئے ماڈلزمتعارف کرائے جارہے ہیں لیکن ایک مشہورموبائل کمپنی کیوموبائل کے بارے میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف کمپنی کیوموبائل کے فونزپاکستانی مارکیٹ میں قانونی طو رپرکم درآمد کئے گئے ہیں لیکن مارکیٹ میں ان موبائل

فونزکی تعداد میں آئے روزاضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔جس کی وجہ سمگلنگ بتائی جارہی ہے کہ کیوموبائل چین سے سمگل ہوکرمارکیٹ میں آرہے ہیں اس لئے ان کی تعداددیگرموبائل فونزسے زیادہ اورقیمت کم دیکھنے میں آرہی ہے جبکہ قانونی چینلزسے کیوموبائل کی درآمدمیں کمی دیکھنے میں آئی ہے جوکہ مارکیٹ میں پھیلے کیوموبائلزسے بہت کم ہے ۔کیوموبائل فونزکی سمگلنگ کے باعث قومی خزانے کوبھاری نقصان اٹھاناپڑرہاہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…