چین نے افغانستان میں بڑے منصوبے کا افتتاح کر دیا ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

19  مئی‬‮  2017

کابل (آ ئی این پی ) چین نے افغانستان میں قومی راہداری کے ددسرے حصے کا افتتاح کر دیا ،افغانستان کے نائب صدر سروردانش  نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیرکی عکاسی ہے،افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی بہتری ، اندرونی وبیرونی رابطوں کے فروغ کیلیے اہمیت کا حامل ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان میں بامیان سے سمنگان تک سڑک کی مرمت اور اپڈیٹنگ کا منصوبہ شروع شروع کر دیا گیا ہے

افغانستان میں چینی سفیر یاو جنگ نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ چین کے روڈ اینڈ برج کے آپریشن کی تعمیر کردہ بامیان سے سمنگان تک شاہراہ کی مرمت اوراپڈیٹنگ کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ افغانستان کے نائب صدر سروردانش ،چین کے روڈاینڈبرج کوآپریشن کے نمائندے اور بامیان صوبے کے مختلف حلقوں کے نمائندوں نے اس میں شرکت کی۔سرور دانش نے کہا کہ یہ منصوبہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیرکی عکاسی ہے جوافغانستان کی بنیادی تنصیبات کی بہتری ، افغانستان کے اندرونی وبیرونی رابطوں کے فروغ کیلیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔افغانستان کے نائب صدر سروردانش  نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیرکی عکاسی ہے.انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ افغانستان چین تعاون کو مزید گہرائی تک لائے گا۔مذکورہ سڑک کی کل لمبائی178 کلومیٹرہے جو افغانستان کی جنوبا شمالا قومی راہداری کاددسراحصہ ہے۔یہ حالیہ برسوں میں افغانستان میں چینی کمپنی کی طرف سے تعمیرکیا جانیوالا اپنی لاگت اورتعمیر کے حوالے سے سب سے بڑا منصوبہ ہےچین کے روڈاینڈبرج کوآپریشن کے نمائندے اور بامیان صوبے کے مختلف حلقوں کے نمائندوں نے اس میں شرکت کی۔سرور دانش نے کہا کہ یہ منصوبہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیرکی عکاسی ہے جوافغانستان کی بنیادی تنصیبات کی بہتری ، افغانستان کے اندرونی وبیرونی رابطوں کے فروغ کیلیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…