سی پیک کے حوالے سے اہم خبر ، بجلی کے2227 ملین ڈالرز کے تین بڑے منصوبے بند

18  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی واصلاحات احسن اقبال نے تحریری طور پر بتایا ہے کہ سی پیک کے 3 توانائی منصوبے جن کی لاگت 2227 ملین ڈالرز کے قریب تھی اور یہ آئی پی پیز کے

حوالے سے تھے بند کیے جا رہے ہیں ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق ان منصوبوں میں چائنا سیونک منصوبہ، سالٹ رینج کول پاور پراجیکٹ اور زونرجی سولر پراجیکٹ بہاولپور کو بند کیا جا رہا ہے تاہم بلوچستان کا کوئی منصوبہ بند نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…