جن جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈز ہیں وہ نکال لیں ۔۔ حکومت نے اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2017  |  6:00

لاہور( این این آئی)7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈ کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696 ہیں۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈیڑھ کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں