پاکستان کے متعددعلاقوں میں کاروبار زندگی مفلوج،انتہائی تشویشناک صورتحال

18  اپریل‬‮  2017

فیصل آباد(آئی این پی)موسم گرما کی شدت میں اضا فے کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ گیا شہری علاقوں میں 8سے 10گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10گھنٹوں کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا بعض علاقوں میں طویل دورانیے کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کی شدید قلت نمازی تیمم کر کے نماز پڑھنے پر مجبور تفصیلات کے مطا بق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضا فے کے سا تھ ہی واپڈا نے بجلی

کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کر کردیا شہری علاقوں میں8سے 10گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 10سے 12گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کر دی گئی.  بیشتر علاقوں میں پا نی شدید قلت پیدا ہو گئی واٹر سپلائی کا پا نی بھی نا یا ب ہو گیا نمازی تیمم کر کے نماز پڑھنے پر مجبور ہو گئے .عوام نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ لوڈ شیڈنگ کر یں مگر شیڈولڈ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگانتہا ئی تکلیف دہ ہے

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…