میٹرو بس کے بعد نئی بس سروس،پنجاب کے بڑے شہرو ں میں ’’سپیڈو ‘‘ جلد ہی آرہاہے،حیرت انگیزاعلان

18  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت منگل کویہاں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کے بڑے شہرو ں میں سپیڈو بسیں چلانے کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیاری ، با کفایت اور ائیر کنڈیشنڈ ٹرانسپورٹ عام آدمی کا حق ہے اورپنجاب حکومت نے میٹروبس سروس کے ذریعے یہ حق عام آدمی تک پہنچایا ہے ۔انہوں نے کہا

کہ اب سپیڈو بسوں کے ذریعے بھی روزانہ ہزاروں لوگ منزل مقصود تک پہنچ رہے ہیں اور سپیڈو بسوں کو دیگر بڑے شہروں میں بھی چلایا جائے گا۔ان سپیڈو بسوں کا دائرہ کار دیگر بڑے شہروں میں بڑھانے سے شہریوں کو جدید سفری سہولتیں میسر آئیں گی۔وزیر اعلی نے کہا کہ بڑے شہروں میں ٹرانسپورٹ کمپنیاں بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔عوام کو اچھی ٹرانسپورٹ دے کر انہیں مزید سہولتیں فراہم کریں گے

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…