نوکیا موبائل فونز،پاکستان میں فروخت کےلئے تاریخ اعلان کردیاگیا

22  مارچ‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی سطح پرمشہورموبائل کمپنی نوکیانے پاکستانی صارفین کےلئے تاریخ کااعلان کردیاہے اورکمپنی جلدہی اپنے موبائل فونز 3310،نوکیا6اورنوکیا3 کے ورژن پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرائے گی اوریہ فونزرواں سال جون میں متعارف کرائے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان موبائل فونز کی قیمتیں بھی اسی وقت سامنے آ سکیں گی جب کمپنی رواں سال اپنے موبائل فونز نوکیا 3310،نوکیا6اورنوکیا3

پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرائے جائیں گے ۔پاکستانی صارفین کےلئے یہ نوکیاموبائل فونز کمپنی کی طرف سے ایک بڑی خوشخبری ہے تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ کمپنی کتنی تعدادمیں یہ فونزپاکستانی مارکیٹ میں فروخت کےلئے پیش کرے گی تاہم صارفین کوکمپنی کی طرف پیش کردہ ان موبائل فونزکاشدت سے انتظارہے اورصارفین اس سلسلے میں نوکیاکمپنی کی اشتہاری مہم کابہت بے تابی سے انتظارکررہے ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…