افغانستان نے پاکستان کے خلاف عالمی ادارے میں پہنچ گیا،بہت سے ممالک افغانستان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،بڑادعویٰ

19  مارچ‬‮  2017

کابل (آئی این پی ) افغان صنعت و تجارت کے نائب وزیر قربانحقجو نے کہا ہے کہ سرحد کی بندش کے حوالے سے پاکستان کے خلاف شکایت پر بڑی تعداد میں ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک افغانستان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں ۔اتوار کو افغان ٹی وی’’ طلوع نیوز ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق قربان حقجو کا کہنا تھا کہ سرحد بند کرنے کے حوالے سے افغانستان کی پاکستان کے خلاف عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او )

سے شکایت پر کمیشن 6 اپریل کو تعین کرے گا۔ ڈبلیو ٹی او کے بہت سے رکن ممالک اس معاملے پر افغانستان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ چاہ بہار بندر گاہ کے ذریعے بھارت سے تجارت اور ٹرانزٹ تعلقات کو وسعت دینے پر بات چیت کے لئے مستقبل قریب میں ایک تجارتی ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی ۔ بھارت افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے میں دلچسپی رکھتا ہے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…