پنجاب کے اہم ترین شہرکوپاک چین اقتصادی راہداری سے ملانے کےلئے سمری تیار،ساتھ کون کون سے شہروں کوفائدہ پہنچے گا؟خوشخبری سنادی گئی

16  مارچ‬‮  2017

سرگودہا (آن لائن)سرگودھا کو سی پیک سے ملانے کیلئے لنک روڈ بنانے کی سمری تیار‘ڈپٹی کمشنر آفس ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت نے سی پیک منصوبے میں سرگودہا کو ملانے کیلئے لنک روڈ بنانے کا منصوبہ زیر غور ہے جس کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کی جارہی ہے‘ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیا قت علی چٹھہ کی ہدایت پر 33 پھاٹک سے جھال چکیاں‘ خوشاب‘ میانوالی تک لنک روڈ بنایا جائیگا تاکہ

سرگودہا اور دیگر اضلاع بھی سی پیک منصوبے تک باآسانی رسائی حاصل کر سکیں۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر لنک روڈ بنائے جانے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کر کے اس میں تمام امور اور منصوبے کی تکمیل لاگت اور دیگر تمام مشکلات کی بھی نشاندہی کی جائے۔سی پیک کے ساتھ سرگودھاکوملانے سے کئی بڑے شہروں کوبھی فائدہ پہنچے گااورروزگارمیں اضافہ بھی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…