ترسیلات زر،بیرون ملک پاکستانیوں نے ہاتھ اُٹھالئے،خطرے کی گھنٹی بج گئی

14  مارچ‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی سال 2016.2017کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران پاکستان کی غیرملکی ترسیلات میں 5.2فیصدکمی ہوئی ہے اوران ترسیلات میں مزید کمی کاامکان ظاہرکیاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سعودی عرب سے 3.57 ارب ڈالرزپاکستان آئے جبکہ متحد ہ عرب امارات سے 76.2ارب  ڈالرز اوریورپی ممالک سے 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی ترسیلات ریکارڈ کی

گئیں ۔ماہرین معاشیات نے اندیشہ ظاہرکیاہے کہ امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تارکین وطن پرملازمتوں کے حوالے سے قوانین سخت ، سعودی عرب میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتیں اور غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف اقدامات سمیت ملازمتوں کیلئے مقامی افراد کو ترجیح دیئے جانے کے باعث مستقبل قریب میں امریکا اور سعودی عرب سےزرمبادلہ میں مزیدکمی ہوسکتی ہے ۔ماہرین کاکہناہے کہ اس سے زرمبادلہ کے ذخائرمزیدکم ہوسکتے ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…