پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے گزشتہ چھ سال کے دوران6.322 ارب روپے خرچ کئے

11  فروری‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے گزشتہ چھ سال کے دوران تیل وگیس پیدا کرنے والے مختلف اضلاع میں کاروباری وسماجی ذمہ داریوں (سی ایس او) کے تحت 6.322 ارب روپے خرچ کئے ہیں۔ کمپنی کے بیان کے مطابق کمپنی نے فلاح وبہبود کی مختلف سکیموں پر بھاری رقوم خرچ کی ہیں جس کے تحت ملک کے چاروں صوبوں کے تیل وگیس پیدا کرنے والے اضلاع میں صحت کے شعبہ کی سکیموں پر 1164 ملین روپے ، تعلیم کے شعبہ میں 1239 ملین روپے،

 

پانی کی فراہمی پر 1112 ملین روپے ، بنیادی ڈھانچہ کی ترقی پر 306 ملین روپے، سوئی میں گیس کی فراہمی پر 1872 ملین روپے سمیت 101 ملین روپے کے عطیات اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد پر 237 ملین روپے جبکہ دیگر مختلف فلاحی منصوبوں پر 291 ملین روپے کے اخراجات کئے ہیں۔پی پی ایل اپنی سماجی وکاروباری ذمہ داریوں کے تحت گزشتہ چھ سالوں میں چھ ارب روپے سے زائد کے اخراجات کرچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…