عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے میں بم کی اطلاع ،کویت میں ہنگامی حالت نافذ

15  جنوری‬‮  2017

کویت سٹی(آئی این پی )عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے کو بم کی اطلاع پر کویت اتار لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان سے جرمنی جانیوالے طیارے کو بم کی اطلاع پر کویت اتار لیا گیا۔ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جبکہ مسافر طیارے میں 299 مسافر سوار موجود تھے۔حکام کے مطابق جرمن ایئر بسA 330-203میں کسی قسم کا دھماکہ خیز مواد نہیں ملا ہے۔ طیارے میں عملہ کے 10 افراد سمیت 299 مسافر خیر و عافیت سے ہیں۔فلائٹ نمبرEW117 کو اس وقت کویت میں اتارا گیا جب جہاز کے کپتان نے ایمرجنسی لینڈنگ کیلئے کویٹ سٹی ایئرپورٹ حکام کو صورتحال سے آگاہ کیا۔طیارے کو کلیئر کرنے کے بعد دوبارہ جرمنی کیلئے روانہ کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…