جتنے پیسے چاہییں لے کریہ کام مکمل کرو، چین نے پاکستان اورایران دونوں کوبڑی خوشخبری سنادی

6  ‬‮نومبر‬‮  2016

بیجنگ (نیوزڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن کاانتہائی اہم اورسٹریجک منصوبہ مالی وسیاسی رکاوٹوں کی وجہ سے تاحال کھٹائی میں پڑاتھالیکن عظیم دوست چین نے اب اس منصوبے سے متعلق بھی بڑی خوشبری سناد ی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے اس منصوبے پرگواردسے لرایرانی سرحد تک پائپ لائن کی تعمیرکے لئے اربوں روپے دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے ۔چائنہ پٹرولیم پائپ لائن بیورو،جوکہ پہلے ہی گواردنواب شاہ ایل این جی ٹرمینل اورپائپ لائن کے 104ارب ڈالرمالیت کے پراجیکٹ پرکام کررہی ہے ۔اب یہ چینی کمپنی گوادر سے ایرانی سرحد تک پائپ لائن بچھانے کےلئے تیارہے ۔چین ایل این جی پراجیکٹ لائن پراجیکٹ کے لئے اخراجات کا85فیصد مالی اخراجات برداشت کررہاہے ۔واضح رہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دفاعی نوعیت کاہے جوکہ دونوں ممالک کے درمیان ہنگامی بنیادوں پرگیس فراہم کرسکتاہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…