فوجی انقلاب ترکی کو لے ڈوبا،بہت بڑا نقصان

25  جولائی  2016

انقرہ (این این آئی)ترکی میں استنبول اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے بتایا گیا ہے فوجی انقلاب کی ناکام کوشش کے بعد گزرے ایک ہفتے میں ایکسچینج کا خسارہ 78 ارب ترک لیرہ سے تجاوز کر گیا۔اسی حوالے سے ترکی کے اخبارنے بتایا کہ سب سے زیادہ خسارہ مالیاتی منڈیوں کی 20 بڑی کمپنیوں کو اٹھانا پڑا جن کے خسارے کا حجم 49.9 ارب ترک لیرہ تک پہنچ گیا۔اخبار نے واضح کیا ہے کہ ترکی کا (بینک) بینک اے کے جس کے حصص کی مارکیٹ ویلیو 18 جولائی کو ایکسچینج بند ہونے پر تقریبا 35.68 ارب تْرک لیرہ تھی ، 22 جولائی تک کم ہو کر تقریبا 29.69 ارب تْرک لیرہ رہ گئی۔ اس کا مطلب ہوا کہ بینک کے حصص کی مجموعی مارکیٹ ویلیو میں ایک ہفتے سے بھی کم مدت میں 5.76 ارب تْرک لیرہ کی کمی واقع ہوئی۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…