پاکستان کی گاڑی چل پڑی

20  ستمبر‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 77فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست میں مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 77فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ دو ماہ کے دوران 29ہزار168یو نٹس فروخت کئے گئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے کے دوران 16 ہزار 466 یونٹس فروخت کئے گئے تھے ۔کارڈیلرز کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری کے باعث گاڑیوں کی طلب بڑھ رہی ہے جس سے نہ صرف گاڑیوں کی فروخت بلکہ کارفنانسنگ میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…