قطرائرویز دنیابھرسے سیالکوٹ اورفیصل آباد کے لئے بھی سروس شروع کرے گی

22  جولائی  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطرائرویز نے دنیابھرسے پاکستان کے دومزید شہروں کے لئے بھی سروس شروع کرنے کااعلان کردیا۔قطرائرویز نے پاکستان کے دوشہروں فیصل آباداورسیالکوٹ سے بھی پروازیں شروع کرنے کااعلان کیاہے ۔ائرلائن انتظامیہ کے مطابق 16جولائی سے سیالکوٹ سے اپنے آپریشن کاآغاز کرے گی جبکہ فیصل آباد کے لئے بعد میں اعلان کیاجائے گا۔قطرائرویز کی کارگوسروس 2008سے پہلے ہی شروع کرچکی ہے جبکہ ائرلائن نے مزید اعلان کیاہے کچھ دنوں بعد ملتان کے لئے بھی اپنی پروازوں کاسلسلہ شروع کرے گی ۔سیالکو ٹ اورفیصل آباد کے شہروں میں قطرائرویز اپنی سروس میں اے تین سوبیس ائربس استعمال کرے گی جس میں 12نشتیں بزنس کلاس جبکہ 132نشتیں اکانومی کلاس کے لئے مختص کی جائیں گی ۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…