آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار منظرعام پر

8  مئی‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم اعداد و شمار اوراہداف سامنے آگئے ہیں۔ وفاقی بجٹ 44 کھرب روپے کا ہوگا۔9 فیصد اضافے کے ساتھ 770 ارب روپے دفاع اور 580 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کی مد میں رکھے جائیں گے۔حکو مت اور آئی ایم ایف کے دبئی میں جاری چھٹے جائزہ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے خدوخال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو بتایا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 44 کھرب روپے تک رکھا جائے گا، بجٹ میں جی ڈی پی کی شرح کا ہدف6 فیصد رکھا گیا ہے۔ دفاعی بجٹ میں 9فیصد اضافے کے ساتھ 770 ارب روپے تک مختص کرنے کا امکان ہے۔ گزشتہ برس دفاع کا بجٹ 700 ارب روپے تھا۔ آئندہ بجٹ میں وفاقی ترقیاتی بجٹ کو 580 ارب روپے تک رکھے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…