دبئی میں سرمایہ کاری،پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا

28  اپریل‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک )دبئی میں سرمایہ کاری کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔دبئی لینڈ دیپاڑنمٹ شائع کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے دبئی میں سرمایہ کاری عروج پر ہے، جس میں پاکستان بھی کسی سے کم نہیں، تین ماہ کے دوران اٹھارہ سو بانوے بلین کی سرمایہ کاری کے بعد تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔شانداد گھروں اور فلیٹس کے لیے دنیا کے ایک سو تیئس ممالک سے خریداروں نے دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اربوں درہم لگائے، جس میں بھارت پہلے اور برطانیہ دوسرے نمبر پر ہے۔غیر ملکی جائیداد کی لین دین میں ایران ، روس ، یمن، سوڈان، فلسطین اور الجیریا سمیت دوسرے کئی ممالک بھی سرمایہ کاری کی ریس میں شامل ہیں



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…