ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان

15  اپریل‬‮  2015

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گذشتہ روز کی نیویارک کی شرح تبادلہ119.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں اضافے کے ساتھ119.67 ین فی ڈالر ہوگئی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ1.0639 ڈالر فی یورو اور127.29 ین فی یورو رہی جو کہ گذشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر1.0628 ڈالر فی یورو اور127.24 ین فی یورو ریکارڈ کی گئی تھی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…