بیرونی سرمایاکاروں کیلئے کراچی اسٹاک مارچ میںکم پرکشش رہی

26  مارچ‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)مارچ کے مہینے میں کراچی اسٹاک مارکیٹ بیرونی سرمایاکاروں کے لیے زیادہ پرکشش نہیں رہی۔عالمی انویسٹرز نے رواں ماہ 6 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے شیئرز بیچ ڈالے رواں ماہ کے آغاز پر کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس جو 33 ہزار 600 پوائنٹس کے قریب تھا لگ بھگ 2500 پوائنٹس نیچے آکر 31 ہزار کے لیول کے ارد گرد دیکھا جا رہا ہے۔اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی معیشت میں بہتری آنے سے ڈالر کی قدر میں اضافے کو دیکھتے ہوئے عالمی انویسٹرز اسٹاک مارکیٹ میں سرمایاکاری کو محدود کرتے ہوئے ڈالر، بانڈز اور کچھ اجناس میں انویسٹمنٹ کو ترجیح دے رہے ہیں۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی غیر ملکی انوسیٹرز اس روش کو اپناتے ہوئے کچھ محتاط نظر آتے ہیں جنہوں نے عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے زیادہ تر آئل سیکٹرز سے سرمایا نکالا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…