آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان 21 مارچ کو کیا جائے گا

20  مارچ‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان 21 مارچ کو کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق بنیادی شرح سود 1فیصد تک مزید گھٹ کر گزشتہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آنے کا امکان ہے۔اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کر رہا ہے۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ مہنگائی کی رفتار دھیمی ہوکر تین عشاریہ دو فیصد پر آجانے کے بعد بنیادی شرح سود میں مزید عشاریہ پانچ فیصد سے ایک فیصد تک کمی متوقع ہے جس سے شرح سود کم ہوکر گزشتہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔رواںمالی سال شرح سود میں نمایاں کمی کیئے جانے کے باوجود نجی اداروں نے قرض وصولی کے معاملے میں ہاتھ کھینچے رکھاجب کہ سرکار کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے اور گزشتہ محض 8 ماہ کے دوران حکومت ایک ہزار ارب روپے کاقرض حاصل کرچکی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…