بل گیٹس کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا

30  جنوری‬‮  2015

بل گیٹس کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا

بل گیٹس کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا مائیکروسافٹ کا ناکام ایم پی تھری پلئیر یا کامک سنس نہیں بلکہ صرف انگریزی زبان بولنا ہے۔ یہ دلچسپ انکشاف انہوں نے ریڈیٹ پر ہونے والے ایک سیشن کے دوران کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی اور زبان سیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں… Continue 23reading بل گیٹس کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا

بلغاریہ میں شادی کی پیش کش نے لڑکی کی جان ہی لے لی

30  جنوری‬‮  2015

بلغاریہ میں شادی کی پیش کش نے لڑکی کی جان ہی لے لی

صوفیا: کہتے ہیں کہ خوشی ، غم اور غصے میں خود کو کنٹرول کرنا ہی اصل طاقت ہے اگر کسی بھی جذبے کا اظہار حد سے بڑھ جائے تو وہ نقصان کا باعث بن جاتا ہے ایسا ہی کچھ ہوا بلغاریہ میں جہاں لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کی جانب سے ملنے والی شادی کی پیش کش… Continue 23reading بلغاریہ میں شادی کی پیش کش نے لڑکی کی جان ہی لے لی

بھارت میں 'سیلفی' نے تین دوستوں کی جان لے لی

30  جنوری‬‮  2015

بھارت میں 'سیلفی' نے تین دوستوں کی جان لے لی

آگرہ: فیس بک پر اپنی منفرد اور عجیب و غریب تصاویر لگانے کا رواج نوجوانوں میں اتنا عام ہوگیا ہے کہ وہ اس کے لیے جان پر کھیل جاتے ہیں ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں 3 نوجوان سیلفی لینے کے شوق میں موت کے منہ میں چلے گئے۔ پولیس کے مطابق 4  دوست  دہلی… Continue 23reading بھارت میں 'سیلفی' نے تین دوستوں کی جان لے لی

سعودی عرب میں بہت سی بیگمات نے اپنے ہی شوہروں کو جیل کی ہوا کھلادی

30  جنوری‬‮  2015

سعودی عرب میں بہت سی بیگمات نے اپنے ہی شوہروں کو جیل کی ہوا کھلادی

ریاض: سعودی عرب میں مختلف عدالتوں نے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 65 سے زائد شوہروں کو  2 دن سے 3 ماہ تک کی سزائیں سنائی ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عدالتوں نے ان شہروں کو سزائیں دی ہیں جو عائلی معاملات میں اپنی بیویوں کے ساتھ تنازعات میں عدالتی فیصلوں پر عمل… Continue 23reading سعودی عرب میں بہت سی بیگمات نے اپنے ہی شوہروں کو جیل کی ہوا کھلادی

تمام امام بارگاہیں حساس قرار ۔۔۔

30  جنوری‬‮  2015

تمام امام بارگاہیں حساس قرار ۔۔۔

وفاقی حکومت نے تمام بارگاہوں کو حساس قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ‘آپریشن ضرب عضب اور فرقہ واریت کے خاتمے پر کمر بستہ حکومت نے کسی بھی ردعمل کو مدنظر رکھتے ہوئے امام بارگاہوں کو حساس قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے‘ آج شکار پور میں نماز کے دوران ہونے والے خود کش حملے… Continue 23reading تمام امام بارگاہیں حساس قرار ۔۔۔

پانی پانی کر گئی مجھ کو۔۔۔ ’’میں تو ٹھنڈے پانی سے نہا سکتا ہوں ‘اہلیہ اور بچے نہیں‘‘ عمران خان

30  جنوری‬‮  2015

پانی پانی کر گئی مجھ کو۔۔۔ ’’میں تو ٹھنڈے پانی سے نہا سکتا ہوں ‘اہلیہ اور بچے نہیں‘‘ عمران خان

19ستمبر 2014۔۔منظردنیا کی تاریخ کے سب سے طویل دھرنے کا‘شہر اسلام آباد ‘ ملک پاکستان ‘ماضی کے کپتان اور آج تبدیلی کا استعارہ کہلانے والے خان صاحب تمام تر جاہ وجلال کے ساتھ کنٹینر پر جلوہ افروز تھے‘ حکومت ‘الیکشن کمیشن ‘سابق چیف جسٹس ‘وزیر اعلیٰ پنجاب ‘ سرکاری افسران حسب معمول خان صاحب کے… Continue 23reading پانی پانی کر گئی مجھ کو۔۔۔ ’’میں تو ٹھنڈے پانی سے نہا سکتا ہوں ‘اہلیہ اور بچے نہیں‘‘ عمران خان

سعودی فرمانروا نے شاہ عبداللہ کے دونوں بیٹوں کو برطرف کر دیا، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

30  جنوری‬‮  2015

سعودی فرمانروا نے شاہ عبداللہ کے دونوں بیٹوں کو برطرف کر دیا، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

یاض: سعودی عرب کے نئے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے اقتدار سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد ہی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے انٹیلیجنس چیف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل کوتبدیل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی محل سے جاری ہونے والے فرمان کے مطابق خالد بن بندر بن… Continue 23reading سعودی فرمانروا نے شاہ عبداللہ کے دونوں بیٹوں کو برطرف کر دیا، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

اوباما انتظامیہ کا افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ میں شامل کرنے سے انکار، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

30  جنوری‬‮  2015

اوباما انتظامیہ کا افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ میں شامل کرنے سے انکار، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

واشنگٹن: امریکی حکومت نے افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد اوباما انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ افغان طالبان دہشت گردی سے ملتے جلتے کام کرکے اپنے ایجنڈے کو آگے… Continue 23reading اوباما انتظامیہ کا افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ میں شامل کرنے سے انکار، مگر کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

پاکستان بحری جہاز نے بہترین کارکردگی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں

30  جنوری‬‮  2015

پاکستان بحری جہاز نے بہترین کارکردگی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں

کراچی: بلغاریہ کی بندر گاہ وارنا سے روس کی بندرگاہ نوورو سیاسک تک منعقدہ کثیر القومی بلیک سی ریگاٹا (ریس) میں قابلِ قدر کارکردگی کے اعتراف میں پاکستان نیوی کے جہاز راہ نَوَرد کو ’’بیسٹ نیوکَمر‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا، پی این ایس راہ نَوَرد کلاس اے ٹائپ سیل ٹریننگ شپ ہے جسے ٹال شپ بھی… Continue 23reading پاکستان بحری جہاز نے بہترین کارکردگی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا، پڑھنے کیلئے کلک کریں