کیا آپ جانتے ہیں؟ تاریخ پیدائش میں چھپا ہے آپ کی شخصیت کا راز

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

کیا آپ جانتے ہیں؟ تاریخ پیدائش میں چھپا ہے آپ کی شخصیت کا راز

علم فلکیات کے مطابق زمین، چاند، سورج اور ستاروں کی کسی کے پیدائش کے وقت پوزیشن شخصیت پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتی ہے جس کو سائنسدان برسوں سے مسترد کرتے آرہے ہیں تاہم ایک نئی تحقیق میں اس کو جزوی طور پر درست تسلیم کرلیا گیا ہے۔ بڈاپسٹ کی سیملوئیز یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں؟ تاریخ پیدائش میں چھپا ہے آپ کی شخصیت کا راز

ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا۔۔۔؟

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا۔۔۔؟

اگر کوئی یہ کہے کہ اپ محض دوسروں کی مدد کرنے سے صدر بن سکتے ہیں‘ تو شاید آپ یقین نہ کریں۔ مگر یہ کرشمہ انڈونیشیا میں ظہور پذیر ہوچکا۔20 اکتوبر کو اس اسلامی مملکت میں ایک ایسے عوامی رہنما نے حلف صدارت اٹھایا جو صرف دکھی انسانیت کو سہارا دینے سیاست میں آئے ۔… Continue 23reading ترکھان انڈونیشیا کا صدر کیسے بنا۔۔۔؟

گھریلوُ ٹوٹکے تو برسوں سے ہر چیز کے لیے مفید رہے ہیں، تو پھر وزن گھٹانے کے لیے کیوں نہیں

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

گھریلوُ ٹوٹکے تو برسوں سے ہر چیز کے لیے مفید رہے ہیں، تو پھر وزن گھٹانے کے لیے کیوں نہیں

آج کل وزن گھٹانے کا رواج وبا کی طرح پھیل گیا ہے۔ کیا مرد اور کیا خواتین سبھی کو دبلا ہونے کی فکر ہے۔ اس سلسلے میں طرح طرح کے غذائی مرکبات، ادویات اور ورزشوں کے نت نئے طریقے رواج پا رہے ہیں۔ دبلے پن کے لیے تجویز کی جانے والی غذا کے بارے میں… Continue 23reading گھریلوُ ٹوٹکے تو برسوں سے ہر چیز کے لیے مفید رہے ہیں، تو پھر وزن گھٹانے کے لیے کیوں نہیں

عامر کی طرح سلمان بٹ اور آصف نے بھی چاہا موقعے سے فائدہ اٹھانا مگر کیا ہوا؟

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

عامر کی طرح سلمان بٹ اور آصف نے بھی چاہا موقعے سے فائدہ اٹھانا مگر کیا ہوا؟

ابوظہبی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے سلمان بٹ اور آصف کو ہری جھنڈی دکھا دی۔ ان کے مطابق دونوں نے اصلاحی پروگرام مکمل ہی نہیں کیا تو سہولت کیسے مل سکتی ہے؟ عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے  کا پروانہ دلانے کیلیے درخواست آئندہ ہفتے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل… Continue 23reading عامر کی طرح سلمان بٹ اور آصف نے بھی چاہا موقعے سے فائدہ اٹھانا مگر کیا ہوا؟

پاکستان میں پہلی دفعہ، وزیراعظم کی بیٹی کو پڑا جھکنا۔ کس معاملے میں اور کس کے آگے؟

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان میں پہلی دفعہ، وزیراعظم کی بیٹی کو پڑا جھکنا۔ کس معاملے میں اور کس کے آگے؟

لاہور: وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیرپرسن شپ سے استعفیٰ دے دیا۔  وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ’’وزیراعظم یوتھ لون اسکیم پروگرام‘‘ سے بطور چیرپرسن استعفیٰ دے دیا ہے جسے انہوں نے کیبنٹ ڈویژن کو بھی بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مریم نواز نے استعفے… Continue 23reading پاکستان میں پہلی دفعہ، وزیراعظم کی بیٹی کو پڑا جھکنا۔ کس معاملے میں اور کس کے آگے؟

اہم خبر! عمران خان اورڈاکٹر طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ کیوں اور کس کے کہنے پر؟

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

اہم خبر! عمران خان اورڈاکٹر طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ کیوں اور کس کے کہنے پر؟

اسلام آباد: پارلیمنٹ اورپی ٹی وی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران خان، طاہر القادری، پرویز خٹک ،شاہ محمود قریشی، اسد… Continue 23reading اہم خبر! عمران خان اورڈاکٹر طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔ کیوں اور کس کے کہنے پر؟

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ کنٹینر سے جو کہتے ہیں وہ فتوائے بونگا ہوتا ہے، خان صاحب گالم گلوچ نہ کریں ، وہ ایک پگڑی اچھالیں گے تو ہم دس اچھال سکتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ کے احاطہ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے عاصمہ جہانگیرنے کہا،یہ… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد۔۔۔…اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی۔ٹیوب ویل پر بجلی کی سبسڈی میں توسیع کی تجویز پر غور موخر کردیا گیا۔ اسلام اآباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ملک میں چینی کے وافر… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی